Buy now Get 10% Discount on bulk booking.

اسلامی طرزِ تفکر (طرحِ کلی) | Islami Tarz-e-Taffaqur (Tarh-e-Kuli)

$25.00

اکثر اوقات نوجوانوں اور جوانوں کو یہ شکوہ کرتے پایا کہ عقائد صرف ذہنی بحثیں ہیں، ان عقائد کا ہماری دنیا اور ہمارے عمل سے کیا تعلق ہے؟ اگر ایک آدمی با ایمان ہو اور دوسرا ایمان نہ رکھتا ہو تو دونوں کے عمل میں کیا فرق ہوگا؟
کیا توحید یہی ہے کہ ہم ایک عقیدہ ذہن میں رکھ لیں کہ اللہ ایک ہے اور اسی نے اس دنیا کو خلق کیا ہے اور ہمیں اس کے علاوہ کسی کی عبادت نہیں کرنی چاہئے؟
کیا نبوت یہی ہے کہ ہم مان لیں کہ اللہ نے ایک لاکھ چوبیس ہزار انبیاء بھیجے، جن میں سے پہلے حضرت آدم ؑ اور آخری حضرت محمد مصطفیٰ صَلَّی اللہُ عَلَیْہِ وَآلِہٖ وَسَلَّمَ ہیں اور ان کا کام فقط اللہ کا پیغام پہنچانا تھا اور بس؟
کیا ولایت اسی کا نام ہے کہ ہم اہل بیتؑ سے محبت کا دم بھرتے رہیں، زبان سے ان کی محبت کے دعوے کریں اور ان کے دشمنوں پر لعنت کریں اور پھر سب کچھ بھول بھال کر اپنی دنیا میں مگن ہو جائیں؟
کیا ان عقائد سے ہمارے اوپر کوئی ذمے داری عائد نہیں ہوتی؟

16 in stock

Additional information

Weight 500 g
Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “اسلامی طرزِ تفکر (طرحِ کلی) | Islami Tarz-e-Taffaqur (Tarh-e-Kuli)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *