Additional information
| Weight | 500 g |
|---|---|
| Author |
$4.32
میرے مولا!
آپ کے حسین و جمیل چہرے کو دیکھنے کے لیے دل تڑپ رہا ہے۔۔۔ کاش آپ کے رخ انور کو قریب سے دیکھنے کی سعادت حاصل کر پاتا اور آپ کے روبرو بیٹھ کر دردِ دل کر پاتا۔۔۔ اب جبکہ اس توفیق سے محروم ہوں تو آپ سے ملاقات کی دس دلربا داستانوں کو پڑھنے کے لیے بیٹھا ہوں اور اس طرح سے اپنی تنہائیوں کا مداوا کروں گا البتہ آپ اپنے چاہنے والوں سے کہیں زیادہ ان سے ملاقات کرنا چاہتے ہیں اور اس سے بڑھ کر نقطہ سنج اور ذہین سپاہیوں کے خواہاں ہیں جو آپ کےظہور کی زمین آماده کریں اور آپ کے الٰہی اور عالمی قیام کی فضا ہموار کریں اور آپ کی زیارت سے محروم ہونے کے باوجود آپ کی راہ میں تن من دھن سے کوشاں رہیں اور آپ کے جدِ بزرگوار کے دین پر پورے وجود سے ثابت قدم رہیں۔
6 in stock
| Weight | 500 g |
|---|---|
| Author |




Reviews
There are no reviews yet.