Description
سترہویں صدی کے آغاز میں، انگلینڈ بہت غریب تھا، اور ملکہ الزبتھ اول، جن کا ہسپانوی اور پرتگالی مذاق اڑاتے تھے، انہوں نے اپنے محل کے فرش کو گھاس سے ڈھانپ رکھا تھا۔ پرتگالی اور ولندیزی تجارت کی دولت کا سن کر، انہوں نے مشرق میں تجارت کی کوشش کی۔ برطانوی تاجروں نے بھی ان کی پیروی کی اور یکم جنوری 1601 عیسوی کو ملکہ کی طرف سے منتخب کیپٹن جیمز لنکاسٹر کی قیادت میں پانچ جہاز جنوب مشرقی ایشیا کے لیے روانہ ہوئے۔ ایک خطرناک سفر کے بعد، لنکاسٹر نے مقامی لوگوں کی برطانوی سامان میں دلچسپی نہیں دیکھی لیکن مسالےجات فروخت کرنے کے لیے تیار پایا اور جب اپنے پاس تجارت کے لیے رقم کی کمی پائی تو لنکاسٹر نے ایشیا میں برطانوی تجارت قائم کرنے کی امید میں، پرتگالی کاروان پر حملہ کرنے کا منصوبہ بنایا …





Reviews
There are no reviews yet.