Description
راکفیلر نے تیل کی صنعت پر غلبہ حاصل کرنے کے لیے نقل و حمل کے نظام کو استعمال کیا۔ چونکہ وہ سب سے بڑی ریفائنری کا مالک تھا، اس نے ایک بڑی ریلوے کمپنی کے ساتھ خفیہ معاہدے کیے، جن کے تحت اسے خود 25 فیصد ایڈ ملتی تھی، جبکہ اس کے حریفوں پر 25 فیصد اضافی چارج لگایا جاتا تھا۔ اس چال کے ذریعے اس کا تیل سستا ہو گیا اور دوسروں کا مہنگا، یوں اس کے حریف مقابلے سے باہر ہونے لگے۔راکفیلر نے اُن کی ریفائنریاں خرید لیں اور یوں امریکہ کی 90 فیصد تیل کی پیداوار پر قابض ہو گیا۔
مگر جب اس کے یہ حربے عوام کے سامنے آئے، تو لوگ اسے لالچی سمجھ کر نفرت کرنے لگے۔ یہاں تک کہ بعض مائیں اپنے بچوں کو ڈرانے کے لیے کہتی تھیں:
“اگر شرارت کرو گے توراکفیلر کو بلا لوں گی، وہ آ کر تمہیں کھا جائے گا!”





Reviews
There are no reviews yet.