Buy now Get 10% Discount on bulk booking.

هدية (Hadya – Urdu)

$3.60

بشری کو یاد نہیں آ رہا تھا کہ اس نے اپنی گڑیا کہاں رکھ دی تھی۔ وہ رونے لگی۔ ماں بیٹھ گئی، اور اس کے ہاتھوں کو تھاما اور کہا: ” رونے کی کیا بات ہے میرے انارکا پھول ! گھبراؤ مت، ہم واپس چل کر اسے ڈھونڈھ لیں گے۔”
بابا اور بھائی سڑک کنارے کرسیوں پر بیٹھ گئے ۔ بشری اور ماں گڑیا کی تلاش میں پیچھے کی طرف لوٹتے ہیں ۔ راستے میں جتنا بھی تلاش کیا، کوئی فائدہ نہیں ہو ، گڑیا کہیں نہیں ملی۔

5 in stock

Description

Additional information

Weight 500 g
Author

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “هدية (Hadya – Urdu)”

Your email address will not be published. Required fields are marked *